Ramadan Rules: What Breaks the Fast and What Doesn't?)


Complete guide of Ramadan fasting rules by Alfaaz By Salman


الفاظ بھائی سلمان - مسائلِ رمضان

کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

وجوہات (کام) نتیجہ
خون ٹیسٹ (Blood Test)روزہ نہیں ٹوٹے گا
انجکشن (Injection)روزہ نہیں ٹوٹے گا
آنکھ میں دوا ڈالناروزہ نہیں ٹوٹے گا
کان میں قطرے ٹپکاناروزہ نہیں ٹوٹے گا
احتلام (Nightfall)روزہ نہیں ٹوٹے گا
حجامہ (Cupping)روزہ نہیں ٹوٹے گا
خود بخود الٹی / قےروزہ نہیں ٹوٹے گا
ڈریپ لگانا / گلوکوزروزہ نہیں ٹوٹے گا
انسولین (Insulin)روزہ نہیں ٹوٹے گا
لپ اسٹک / سرمہروزہ نہیں ٹوٹے گا
ناک میں دوا ڈالناروزہ ٹوٹ جائے گا
حیض (Periods)روزہ ٹوٹ جائے گا
حقنہ (Enema)روزہ ٹوٹ جائے گا
سگریٹ / تمباکو نوشیروزہ ٹوٹ جائے گا
انہیلر (Inhaler)روزہ ٹوٹ جائے گا
جان بوجھ کر قے کرناروزہ ٹوٹ جائے گا
مزید دینی معلومات کے لیے ہمارے بلاگ کو فالو کریں - الفاظ بھائی سلمان






🌟 हमसे जुड़ें (Official Channels) 🌟

Halat-e-Hazra, Motivation और Funny Stories के लिए आज ही जॉइन करें!

Alfaaz By Salman! 🚀

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

​عنوان: صبر کا دامن اور وفا کا صلہ: ایک غریب یتیم کی سچی داستاں

شبِ برات کی حقیقت: مستند احادیث اور اکابرین کی روشنی میں

شب براءت: فضائل، مسائل اور اصلاحِ معاشرہ کا ایک جامع مطالعہ