سیدنا مصعب بن عمیرؓ: مکہ کے شہزادے سے اسلام کے پہلے سفیر تک السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! "مکہ کا وہ شہزادہ جس کے لباس کی خوشبو سے گلیاں مہک اٹھتی تھیں، آخر اسے کس چیز نے ٹاٹ کے پیوند لگے لباس تک…