مولانا ثمر الدین قاسمی: رمضان اور عید کی دھماکہ خیز رپورٹ
✨ چاند کی ولادت کا اعلان
برطانوی شہر مانچسٹر سے مشہور عالم دین حضرت مولانا ثمر الدین قاسمی صاحب نے بتایا کہ 18 فروری 2026 کو چاند کی عمر 25 گھنٹے ہوگی۔ اس لیے بدھ کی شام انڈیا اور پڑوسی ممالک میں چاند نظر آنا یقینی ہے۔
🇮🇳 انڈیا اور پڑوسی ممالک
پہلی تراویح: 18 فروری (بدھ)
پہلا روزہ: 19 فروری (جمعرات)
عید الفطر: 21 مارچ (ہفتہ)
🇸🇦 سعودی عرب
پہلا روزہ: 18 فروری (بدھ)
عید الفطر: 20 مارچ (جمعہ)
مولانا قاسمی کے مطابق سعودی عرب میں اکثر ایک دن پہلے روزہ شروع ہوتا ہے، لیکن انڈیا میں 18 فروری کی شام چاند نظر آنے کے بعد ہی تراویح ہوگی۔
تحریر: دھماکہ اپ ڈیٹ | ماخذ: مولانا ثمر الدین قاسمی ویڈیو رپورٹ
🌟 हमसे जुड़ें (Official Channels) 🌟
Halat-e-Hazra, Motivation और Funny Stories के लिए आज ही जॉइन करें!
Alfaaz By Salman! 🚀
Comments
Post a Comment